اس ملک میں رہنا ہے تو ظلم کو چھوڑنا ہوگا
اس ملک میں رہنا ہے تو ظلم کو چھوڑنا پڑھے گا۔۔
جانشین امیر المجاھدین علامہ حافظ سعد حسین رضوی حفظہ اللہ
اس ملک میں رہنا ہے تو ظلم کو چھوڑنا پڑھے گا۔۔
جانشین امیر المجاھدین علامہ حافظ سعد حسین رضوی حفظہ اللہ
Our Purpose and mission is to bring Islam on throne and to eliminate secularism and liberalism
رضوی میڈیا ورلڈ کی طرف سے ایک اہم پیش رفت رضوی میڈیا ورلڈ دے رہا ہے ایک سنہری موقعہ، جس میں آپ اپنے جذبات کا اظہار تحریری شکل میں کر سکتے ہیں. قلم کا استعمال کیجئے، اپنی تعلیمی اقدار کو اجاگر کرتے ہوئے دوسروں کو بھی فائدہ پہنچائیے، آپ لاتعداد موضوعات پر لکھ سکتے ہیں…
جلالِ پادشاہی ہو کہ جمہوری تماشا ہوجُدا ہو دِیں سیاست سے تو رہ جاتی ہے چنگیزیبہتر ہے کہ شیروں کو سِکھا دیں رمِ آہُوباقی نہ رہے شیر کی شیری کا فسانہکرتے ہیں غلاموں کو غلامی پہ رضامندتاویلِ مسائل کو بناتے ہیں بہانہ امیر المجاہدین فنا فی خاتم النبیینﷺ مجدد اعظم حضرتِ علامہ مولانا حافظ خادم…
Article By Maria Ibadat Awan آج بات کرنی ہے سانحہ سیالکوٹ کی جس میں نذر آتش کیا جاتا ہے ایک زندہ انسان کو اور مورد الزام ٹھہرایا جاتا ہے تحریک لبّیک پاکستان کو۔کیوں؟کیونکہ اسے نذر آتش کرنے والوں کی زبان پر مشہور زمانہ نعرہ ہے“لبّیک یارسول اللّٰہﷺ” مقام افسوس ہے ان کیلئے جو اپنے ذاتی…
صحافی نے جب مساوات کے مسئلے پر سوال پوچھا تو اس پر امیرالمجاہدین نوراللہ مرقدہ کا تاریخی اور سبق آموز جواباسلام یہی سکھاتا ہے کہ جسکا جو حق ہے اسے وہ دیا جائے
تحریک لبیک پاکستان کے زخمی اور شہداء کی ویڈیوز
Article By Fazal Ahmad Rajput ووٹ بظاہر ایک پرچی ہے جو کاغذ کا ایک معمولی ٹکڑا ہے لیکن درحقیقت دیکھا جائے تو کاغذ کا یہ ٹکڑا بہت وزنی ہے اور اس کاغذ کے ایک ٹکڑے میں اتنی طاقت ہے جو کسی کے بھی اقتدار کی کایا پلٹ سکتا ہے۔ووٹ ایک امانت ہے اور امانت کو…