سیرت امیر المجاہدین نور اللہ مرقدہ علامہ خادم حسین رضوی

Our Purpose and mission is to bring Islam on throne and to eliminate secularism and liberalism
تحریک لبیک یا رسول اللہﷺ پاکستان کے زیر اہتمامدوسرا سالانہ عرس مبارک شہدائے ناموسِ رسالتﷺ کانفرنس شیخ الحدیث والتفسیر قبلہ امیر المجاہدین نور اللہ مرقدہفنا فی الرسول امیر المجاہدین امام مجدد شیخ الحدیث والتفسیر حضرتِ علامہ مولانا حافظ خادم حسین رضوی نور اللہ مرقدہ بتاریخ: 19 – 20 – 21 نومبر بمقام جامع مسجد رحمتہ…
سات افلاک زینے پھر کرسیعرش رفعت سرائے آل رسول ﷺ فانی فی اللہ باقی باللہ ہوںتو ہی تو ہے خدائے آل رسول ﷺ ببیں تفاوت رہ از کجا ست تا بکجاتبارک اللہ ما و ثنائے آل رسول ﷺ ہے ارادہ ترا، ارادہٕ حقحق کی مرضی رضائے آل رسول ﷺ قبائے شہ بگلیم سیاہ خود نخردسیہ…
Article By Adnan Shoaib سیالکوٹ والے واقعے نے ایک دفعہ پھر وقتی مسلمانوں، لبرلز اور فمینزمز کے دھانے کھول دیئے ہیں، جس میں بہت ساری کوتاہیاں ہیں اور بہت سے قصور وار بھی۔ لیکن ان سب کو درد صرف اسلام سے ہے، آؤ دیکھا نا تاؤ بس اسلام پر نقطہ چینی۔ اگر قصور وار کوئی…
پریس ریلیزتحریک لبیک پاکستان متحدہ عرب اماراتمؤرخہ 26 نومبر 2021 تحریک لبیک پاکستان متحدہ عرب امارات کی جانب سے بسلسلہ عرس قبلہ امیر المجاھدین علامہ خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ علیہ کا انعقاد ابوظہبی سٹیٹ کے زیر اہتمام رماح میں کیا گیا جس میں عرب امارات کی مرکزی قیادت کے ساتھ مختلف سٹیٹس کی کابینہ…
Article By Raja Azhar Hayat |ہالینڈ کی گستاخی| ہالینڈ کے گستاخ نے کس کے فتوے پر گستاخانہ خاکوں کی منسوخی کا اعلان کیا تھا؟ آج لوگ اس بات کو عمران خان کی اس تقریر کی طرف منسوب کرتے ہیں جو اس نے اقوامِ متحدہ میں کی۔ اگر اسکی اس تقریر کو سراہا بھی جائے تو…