افطاری کی دعا

افطاری کی دعا ‏”اَللّٰھُمَّ لَکَ صُمْتُ وَعَلٰی رِزْقِکَ اَفْطَرْتُ” اے اللہ عَزَّوَجَلَّ میں نے تیرے لئے روزہ رکھا اور تیرے ہی عطا کردہ رِزق سے اِفطار کیا ( ابو داوٗد ج۲ص۴۴۷ حدیث ۲۳۵۸)