وفا کی کہانیاں
وفادار بیوی جنگ بدر میں مسلمانوں نے بڑی تعداد میں مشرکین کو گرفتار کیا اور ان قیدیوں میں سیدہ زینب بنت الرسول صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کے شوہر ابو العاص بن الربیع بھی شامل تھے۔اسلام نے سیدہ زینب رضی اللہ تعالی عنھا اور اس کے شوہر میں جدائی ڈال دی تھی، اس لیے…