سوشل میڈیا پر مقدس ہستیوں کی گستاخیوں میں ملوث ملزم ملعون کی ہائی کورٹ میں درخواست ضمانت کی سماعت
اسلام آباد: 28.12.22
سوشل میڈیاپر مقدس ہستیوں کی گستاخیوں میں ملوث ملزم ملعون احتشام علی کی آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس محسن اختر کیانی صاحب کی عدالت میں درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی۔۔۔۔
ہائی کورٹ میں ملزم احتشام علی کی جانب سے ضمانت کی درخواست دائر کی گئی تھی۔۔۔۔۔
ملزم وکیل اشفاق علی ایڈووکیٹ نے کہا کہ ملزم سوشل۔میڈیا پر بلاسفیمی کرنے میں ملوث نہیں تھا بلکہ ایف آئی اے اور مدعی نے سازباز کرکے گرفتار کیا۔
ملزم کی اگر کوئی ڈسکیشن تھی تو وہ پرائیویٹ تھی پبلک نہ تھی۔
ایف آئی کی رپورٹ دیکھی گئی تو ملزم احتشام علی سوشل میڈیا پر غلیظ ترین گستاخیاں کرنے میں ملوث تھا۔۔۔۔۔۔
جسٹس محسن اختر کیانی صاحب نے ایف آئی اے کی رپورٹ دیکھتے ہوئے ملزم احتشام علی کی ضمانت خارج کر دی۔۔۔۔۔۔
ٹرائل کورٹ کو ملزم کے مقدمہ کا فیصلہ چھے ماہ میں کرنے کی ہدایت
مدعی سعید انور کی جانب سے راو عبد الرحیم ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے۔۔۔۔۔۔
دعاگو و برائے رابطہ
03345375607
منجانب
لیگل کمیشن آن بلاسفیمی پاکستان
ناموسِ رسالت لائرز فورم پاکستان
لیگل تھینکرز فورم
تحریک تحفظ ناموس رسالت پاکستان
اہل سنت میڈیا ریسرچ فورم
ایگل آف اسلام
رضوی میڈیا ورلڈ
ورلڈ ختم نبوت کونسل
انجمن عاشقان محمد
تحفظ ختم نبوت فورم
تحفظ ختم نبوت وکلاء فورم
لیگل & سائبر ایکسپرٹس فورم
رضاکاران ختم نبوت
اسلام آباد بار ایسوسی ایشن
RMRF