شٹر ڈاؤن ہڑتال
حکومت کو مزید سات دن کی مہلت دی جا رہی ہے، عوام کی تکلیفوں کا احساس کرے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کرے ورنہ عوام اس ظالم مہنگائی کے خلاف تحریک لبیک کا ساتھ دینے کے لیئے تیار کھڑی ہے۔تحریک لبیک پاکستان سیاست برائے سیاست نہیں بلکہ سیاست برائے مفاد عامہ پر یقین رکھتی ہے۔…