لیْلة القدر – شب قدر کی دعا

‏حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللّٰه عنہا نے فرمایا کہ میں نے حضور ﷺ سے پوچھا کہ یارسول ﷲ ﷺ اگر مجھ کو شب قدر معلوم ہوجائے تو میں کیا کروں؟ تو آپ نے فرمایا یہ دعا پڑھو۔ اَللّٰھُمَّ اِنَّکَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّی

دوسرے عشرے کی دعا

دوسرے عشرے کی دعا

رمضان المبارک کے دوسرے عشرے کی دعا ‏”اَسْتَغْفِرُ اللّٰهَ رَبِّى مِنْ كُلِّ ذَنْبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْه“ میں اللہ سے تمام گناہوں کی بخشش مانگتا/مانگتی ہوں جو میرا رب ہے اور اسی کی طرف رجوع کرتا /کرتی ہوں۔