
حجاب عورت کا محافظ ہے
Article by Abrish Noor حیا ایمان کا حصہ ہے کفار نے سوچا کہ ہم انکے دل سے ایمان کو تو نہیں نکال سکتے لہذا اگر یہ کرنے کی کوشش کی بھی گئی تو اسکے ہمیں نقصان ہوں گے لہذا کچھ ایسا کیا جائے جن کی وجہ سے ہمارا برا چہرہ بھی نظر نا آئے اور ہم…

Jummah Mubarak – جمعہ مبارک
جمعہ مبارک فِدَاکَ اَبِیْ وَاُمِّیْ وَرُوْحِیْ وَقَلْبِیْ یَاسَیِّدِیْ یَارَسُوْلَ اللّٰه ﷺ

پشیمانم ، پشیمانم ، پشیماں ، یا رسول اللہ ﷺ
ان سے ملنے کی یہی اک راہ ہےملنے والوں سے راہ پیدا کرذرا اے صبا تو ادب سے چلیہ بارگاہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہےجو وہاں کے باغ کا خار ہےوہ میری نگاہ میں پھول ہےجسے چاہے جیسے نواز دےیہ مزاج عشق رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہے پشیمانم، پشیمانم، پشیماںیا رسول…
اس ملک میں رہنا ہے تو ظلم کو چھوڑنا ہوگا
اس ملک میں رہنا ہے تو ظلم کو چھوڑنا پڑھے گا۔۔ جانشین امیر المجاھدین علامہ حافظ سعد حسین رضوی حفظہ اللہ

Press Release – Tahreek Labbaik Khanewal Pakistan
خانیوال09دسمبر21()تحریک لبیک پاکستان ضلع خانیوال کے زیر اہتمام پرانی سبزی منڈی کے سبزہ زار میں جلسہ منعقد ہوا جس میں مفکر اسلام علامہ محمد بلال قادری‘امیر ملتان ڈویژن علامہ مجاہد اسماعیل‘امیدوار حلقہ پی پی 206حاجی شیخ محمد اکمل حامدی‘رہنماء تحرک لبیک پاکستان راؤ محمد وکیل قادری‘سرپرست اعلیٰ ضلع خانیوال مفتی محمد شفیق الرحمن رضوی‘امیر ضلع…

Press Release – Tahreek Labbaik UAE
پریس ریلیزتحریک لبیک پاکستان متحدہ عرب اماراتمؤرخہ 3 دسمبر 2021 تحریک لبیک پاکستان ابوظبہی کے زیر اہتمام قبلہ امیرالمجاہدین حضرت علامہ خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ کے عرس پاک کے سلسلے میں محفل کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں متحدہ عرب امارات کے مرکزی امیر جناب میاں ضیاء المصطفی صاحب،نائب امیر جناب اظہار…