Farman Ameer ul Mujahideen Allama Khadim Hussain Rizvi RA

Our Purpose and mission is to bring Islam on throne and to eliminate secularism and liberalism
ضلع لاہورناموس رسالت ﷺ ریلیداتا دربار تا دربار امیر المجاہدین امام خادم حسین رضوی نور اللہ مرقدہقاٸد ملتِ اسلامیہ علامہ حافظ سعد حسین رضوی صاحب ریلی میں شرکت کے لیۓ جامع مسجد رحمت اللعالمین سے روانہراستے کے مناظر قاٸد ملت اسلامیہ علامہ حافظ سعد حسین رضوی صاحب مرکزی ناموس رسالت ﷺ ریلی کی قیادت کرتے…
تحریک لبیک پاکستان مرکزی مجلس شوریٰ کا اہم اجلاس
پریس ریلیز مورخہ 2 اکتوبر بروز اتوارقاٸد ملت اسلامیہ سربراہ تحریک لبیک پاکستان علامہ حافظ سعد حسین رضوی صاحب کی موجودہ ملکی سیاسی صورتِ حال پر اہم ترین بیانیہ اہم ٹکرز برائے الیکٹرانک میڈیا امیر تحریک لبیک پاکستان کا ملک میں موجودہ سیاسی صورتحال پر بیان اقتدار کی نورا کشتی میں ملک کو نقصان پہنچایا…
یوم دفاع پاکستان کے موقع پر امیر تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی کا اہم پیغام ملت پاکستان 6 ستمبر شہیدوں اور غازیوں کو یاد کرنے کا دن ہی نہیں بلکہ اپنی عظمت کا نشان سمجھتی ہے،امیر ٹی ایل پی حافظ سعد حسین رضوی ستمبر کی جنگ پاکستانی قوم کے لیے وقار اور لازوال…
حساب ابھی باقی ہے وہ دن جب مرزائیوں کی حمایت یافتہ خون لیگ نے ختم نبوت ﷺ کے محافظوں پر بارہ ہزار شیل اور گولیاں برسا کر 08 عشاقانِ مصطفیٰ ﷺ کو شہید کردیا تھا
گستاخ رسول واجب القتل ہے ، چاہے اسکا تعلق بھارت سے ہو یا فرانس سے ۔ مرکزی امیر تحریک لبیک پاکستانعلامہ حافظ سعد حسین رضوی