Jummah Mubarak – جمعہ مبارک

اہم ٹکرز برائے الیکٹرانک میڈیا تحریک لبیک پاکستان کے سینئر مرکزی رہنماء مفتی محمد عمیر الازھری نے ملک میں سیلابی صورتحال پراہم بیان سیلاب کے ہاتھوں مچی شدید تباہ کاریوں کے بعد آخر کار حکمران غفلت کی نیند سے بیدار ہو ہی گئے ہیں، سنیئر مرکزی رہنما ٹی ایل پی مفتی محمد عمیر الازھری غریبوں…
تاجدار ختم نبوت کانفرنس بسلسلہ چہلم زین شہید شیخوپورہ تاجدار ختم نبوت کانفرنس بسلسلہ چہلم زین شہید کے تازہ پرکیف مناظر ہزاروں کی تعداد میں کارکنان موجود تاجدار ختم نبوت کانفرنس بسلسلہ چہلم زین شہید کی تصویریں جھلکیاں
تحریک لبیک پاکستان مرکزی مجلس شوریٰ کا اہم اجلاس
پریس ریلیزتحریک لبیک پاکستان متحدہ عرب اماراتمؤرخہ 3 دسمبر 2021 تحریک لبیک پاکستان ابوظبہی کے زیر اہتمام قبلہ امیرالمجاہدین حضرت علامہ خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ کے عرس پاک کے سلسلے میں محفل کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں متحدہ عرب امارات کے مرکزی امیر جناب میاں ضیاء المصطفی صاحب،نائب امیر جناب اظہار…
یوم دفاع پاکستان کے موقع پر امیر تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی کا اہم پیغام ملت پاکستان 6 ستمبر شہیدوں اور غازیوں کو یاد کرنے کا دن ہی نہیں بلکہ اپنی عظمت کا نشان سمجھتی ہے،امیر ٹی ایل پی حافظ سعد حسین رضوی ستمبر کی جنگ پاکستانی قوم کے لیے وقار اور لازوال…