صحافی کون؟
Article by Laiba جب بھی ہم لفظ صحافی یا پھر صحافت سنتے ہیں تب ہمارے ذہنوں میں ایک جالا بن جاتا ہے ،یہ جالا ایک image ہے اور یہ وہ image ہے جو ہمارے ذہنوں میں ہوش سنبھالنے کے بعد سے بنی ہے لیکن اس image نما جالے کے پیچھے اصل صحافت چھپی ہےمیرے نزدیک…