باادب بانصیب بےادب بدنصیب
Article By Javeria علمائے حق اللہ تعالیٰ کے دین کے مبلغ، ترجمان اور انبیاء کرام علیہم السلام کے وارث اور نائب ہیں اور دین و ملت کے بڑے محسن ہیں، ان کی اہانت کہیں آپ کو کفر تک نہ لے جائےاپنی سیاسی وابستگیوں اور دین بیزار لبرل لیڈرز کی محبت میں اندھے ہو کر علمائے حق…