علامہ حافظ سعد حسین رضوی امیر تحریک لبیک پاکستان کی استقامت
Article by Mian MuQarrab NaQshbandi امیر محترم حافظ سعد بن خادم حسین رضوی کو بطور امیر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے حالات و واقعات پر نظر ڈالتے ہیں اور اسکے لیے پہلے 2020 کا پس منظر سمجھنا ضروری ہے فرانس (ایک دہشتگرد ملک) نے 2020 سرکاری سطح پر گستاخانہ خاکے چھاپنے کا اعلان کیا، فرانس…