نظریہ
Our Purpose and mission is to bring Islam on throne and to eliminate secularism and liberalism
Article by Bint e Hassan خطاب بہ جوانانِ اسلام گنوا دی ہم نے جو اسلاف سے میراث پائی تھیثُریّا سے زمیں پر آسماں نےہم کو دے مارا کہتے ہیں کہ کسی بھی قوم کی پہچان اور شناخت اس کی تاریخ اور تہذیب میں پوشیدہ ہوتی ہے ،تاریخ میں اس کے آباء واجداد کے کارنامے اور…
Article by Umar Shahzad Niazi سینے وِچ مَقام ہے کَیندا سَانوں مُرشد گَل سَمجھائی ھواِیہو سَاہ جو آوے جاوے ہور نہیں شئے کائی ھواِس نوں اِسمُ الاعظَم آکھن ایہو سرِّ اِلٰہی ھواِیہو موت حَیاتی باھوؒ ایہو بھَیت الٰہی ھو دائمی نماز انفس (سانسُوں کی نماز) کیا ہے؟ذکر و فکر اور تفکر و تصور اسمِ اللّٰہ…
Article by Abroo Rajpoot صنف نازک یعنی عورت معاشرے کا ایک انتہائی اہم جزو ہے، معاشرے کی تکمیل عورت کے بغیر ممکن نہیں، ایک اچھا معاشرہ یا ایک برا معاشرہ تشکیل دینے میں عورت کا اہم اور بنیادی کردار ہوتا ہے کسی فلسفی کا کہیں پڑھا ہوا جملہ ذہن کے پردے پہ لہرا رہا ہے…
سوشل میڈیا اور نوجوانانِ تحریک لبیک پاکستان کا کردار
Article of Bushra Abbas توہین رسالت کے قانون کو زاتی مقصد کیلئے استعمال کرنا بھی توہین رسالت ہے۔۔۔۔۔۔مگر۔۔۔۔!!!!! اس وقت ایک خاص قسم کا طبقہ جو سانحۂ سیالکوٹ کو لے کر تصویر کے ایک رخ کو اجاگر کر رہا وہ اسکے ساتھ دانستہ طور پر تصویر کے دوسرے رخ کو دبا بھی رہا ہے۔۔ یہ…
Article by Syeda Javeria Attaria دنیا میں ہر کامیاب انسان کی زندگی کا کوئی نہ کوئی مقصد ہوتا ہے اس کی ساری زندگی اسی مقصد کے گرد گھومتی ہے وہ ہر وقت اس بارے میں سوچتا ہے آپ کی زندگی کا بھی کوئی مقصد ہونا چاہیے ” بے مقصد زندگی موت ہے” بے مقصد زندگی…