ہم جنس پرستی کو فروغ دینے والے بل کے خلاف سندھ اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی ہے
ہم جنس پرستی کو فروغ اور طاقت فراہم کرنے والے وفاقی بل ٹرانس جینڈر ایکٹ 2018ء بل کے خلاف
سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر تحریک لبیک پاکستان مفتی محمد قاسم فخری نے قرارداد جمع کرادی ہے۔