اہم ٹکرز برائے الیکٹرانک میڈیا
وزارت داخلہ کی جانب سے لاہور ، پشاور ، مظفر آباد ، گلگت بلتستان اور اسلام آباد انتظامیہ کو عمران خان کے حوالے سے دھمکی خیز خط پر ترجمان ٹی ایل پی کا ردعمل
وفاقی حکومت اپنے ذاتی مقاصد کیلئے ٹی ایل پی کا نام استعمال کرنے کرنے سے گریز کرے، ترجمان ٹی ایل پی
اس گھناونے فعل کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے ، ترجمان ٹی ایل پی
وفاقی حکومت ملک میں افراتفری کی کیفیت پیدا کرنا چاہتی ہے، ترجمان ٹی ایل پی
حکومت اپنا گند خود سٹمے، ترجمان ٹی ایل
پرامن احتجاج، جلسے جلوس اور ریلیاں ہر فرد اور جماعت کا آئینی و قانونی حق ہے، ترجمان ٹی ایل پی
تحریک لبیک پاکستان ایک پر امن محب وطن پاکستانیوں کی جماعت ہے، ترجمان ٹی ایل پی
جب ہم ریاستی دہشت گردی کا شکار تھے تب بھی ہمارے کسی کارکن یا رہنما نے کبھی کسی پر حملے کی نہ کوشش کی نہ پلان بنایا، ترجمان ٹی ایل پی
ٹی ایل پی کی پوری قیادت ملک میں فساد یا افراتفری پر یقین نہیں رکھتی، ترجمان ٹی ایل پی
رانا ثناء اللّٰہ وزارتِ داخلہ کی طرف سے جاری خط پر فی الفور معافی مانگیں، ترجمان ٹی ایل پی
وزارت داخلہ نے اگر اپنا خط واپس نہ لیا تو قانونی راہ اختیار کرینگے، ترجمان ٹی ایل پی
Important Tickers for Electronic Media
Reaction of TLP Spokesperson on the threatening letter regarding Imran Khan to the administration of Lahore, Peshawar, Muzaffarabad, Gilgit-Baltistan and Islamabad from the Ministry of Interior.
The federal government should refrain from using the name of TLP for its personal purposes, said TLP spokesperson
This heinous act is to be condemned as much as possible, spokesperson TLP
The government should clean its own mess, TL Spokesman. Peaceful protests, meetings, processions and rallies are the constitutional and legal rights of every individual and party, TLP Spokesman.
The federal government wants to create chaos in the country, TLP spokesman
Tehreek-e-Labaik Pakistan is a party of peaceful patriotic Pakistanis, said TLP spokesperson
Even when we were victims of state terrorism, none of our workers or leaders ever tried or planned to attack anyone, said TLP spokesperson.
The entire TLP leadership does not believe in riots or chaos in the country, said TLP spokesperson
Rana Sanaullah should immediately apologize for the letter issued by the Ministry of Interior, Spokesman TLP
the Ministry of Interior does not withdraw its letter, it will take legal action, said TLP spokesperson