TLP Important Press Release Against BJP

Our Purpose and mission is to bring Islam on throne and to eliminate secularism and liberalism
تحریک لبیک یارسول اللہ پاکستان کی مرکزی مجلس شوری کا اجلاس بروز منگل مورخہ 20 رجب المرجب 1443 ھ ، 22 فروری 2022 ، دن دس بجے ، گجرات ، تحریک لبیک پاکستان کے مرکزی امیر علامہ سعد حسین رضوی صاحب کی زیر صدارت منعقد ہوا ، جس کی میزبانی پیر قاضی محمود اعوانی صاحب…
سات افلاک زینے پھر کرسیعرش رفعت سرائے آل رسول ﷺ فانی فی اللہ باقی باللہ ہوںتو ہی تو ہے خدائے آل رسول ﷺ ببیں تفاوت رہ از کجا ست تا بکجاتبارک اللہ ما و ثنائے آل رسول ﷺ ہے ارادہ ترا، ارادہٕ حقحق کی مرضی رضائے آل رسول ﷺ قبائے شہ بگلیم سیاہ خود نخردسیہ…
پریس ریلیزبتاریخ :01.01.2022 تحریک لبیک پاکستان کی جانب سے لبیک یا رسول اللہ کی صداؤں میں نئے عیسوی سال کو خوش آمدید کہتے ہیں۔امیر کراچی مفتی محمد قاسم فخری نئے عیسوی سال کی آمد کے موقع پر شہر بھر میں رکنیت سازی کیمپوں کے انعقاد پر تمام تحریکی ذمہ داران و کارکنان کو خراج تحسین…
پریس ریلیزتحریک لبیک پاکستان متحدہ عرب اماراتمؤرخہ 3 دسمبر 2021 تحریک لبیک پاکستان ابوظبہی کے زیر اہتمام قبلہ امیرالمجاہدین حضرت علامہ خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ کے عرس پاک کے سلسلے میں محفل کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں متحدہ عرب امارات کے مرکزی امیر جناب میاں ضیاء المصطفی صاحب،نائب امیر جناب اظہار…
کراچی: تحریک لبیک پاکستان کا مہنگائی نجات مارچ سربراہ تحریک لبیک علامہ حافظ سعد حسین رضوی نے اپوزیشن سمیت حکومت دونوں کو آڑے ہاتھوں لیا کراچی: 75 سال سے ہم پر بے شرم، بزدل اور ولایتی لیڈر مسلط کئے گئے، سربراہ تحریک لبیک کراچی: برائی چھوٹی ہو یا بڑی برائی برائی ہوتی ہے چاہے اسے…
“تذکرہ ولادت مبارک و رشتہ ازدواج” “تذکرہ تعلیمی سفر” “تذکرہ تدریس”