پریس ریلیز – 7 ستمبر 1974 – یوم تحفظ ختم نبوت ﷺ

مورخہ 7 ستمبر بروز بدھ
یومِ تحفظ ختم نبوت ﷺ کے موقع پر قاٸد ملت اسلامیہ علامہ حافظ سعد حسین رضوی صاحب کا بیانیہ
Our Purpose and mission is to bring Islam on throne and to eliminate secularism and liberalism
اسی نعرہ کے ساتھ غازی چیمہ کا بدلہ بھی لینا
اسی نعرہ کے ساتھ ممتاز قادری کے قاتلوں کا گریبان بھی پکڑنا قاٸد ملتِ اسلامیہ علامہ حافظ سعد حسین رضوی حفظہ اللہ کا وزیر آباد جلسے سے خطاب
خانیوال09دسمبر21()تحریک لبیک پاکستان ضلع خانیوال کے زیر اہتمام پرانی سبزی منڈی کے سبزہ زار میں جلسہ منعقد ہوا جس میں مفکر اسلام علامہ محمد بلال قادری‘امیر ملتان ڈویژن علامہ مجاہد اسماعیل‘امیدوار حلقہ پی پی 206حاجی شیخ محمد اکمل حامدی‘رہنماء تحرک لبیک پاکستان راؤ محمد وکیل قادری‘سرپرست اعلیٰ ضلع خانیوال مفتی محمد شفیق الرحمن رضوی‘امیر ضلع…
سانحہ مری سیاحوں کی اموات سربراہ تحریک لبیک پاکستان علامہ حافظ سعد حسین رضوی کا سانحہ مری پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار لاہور: راولپنڈی سمیت مری سے ملحقہ علاقہ جات میں کارکنان کو فوری امدادی کارروائیوں کے احکامات جاری لاہور: جاں بحق سیاحوں کے لواحقین سے اظہار تعزیت کرتے ہیں، علامہ سعد حسین…
علامہ حافظ سعد حسین رضوی حفظہ اللّٰہ کی تصاویر ڈاؤنلوڈ کرنے کیلئے نیچے تصویر پہ کلک کریں؛
امیر المجاہدین فنا فی خاتم النبیین ﷺ مجدد اعظم حضرتِ علامہ مولانا امام حافظ خادم حسین رضوی نور اللّٰہ مرقدہ کی تصاویر ڈاؤنلوڈ کرنے کیلئے تصویر پہ کلک کریں؛
پریس ریلیز : تحریک لبیک پاکستاناپوزیشن عدم اعتماد سے پہلے فرانیسی سفیر کی ملک بدری کی قرار داد پاس کروانے میں اپنا کردارادا کرے ، سربراہ تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضویذاتی مفادات اور اقتدار کے لیے اپوزیشن جماعتوں نے گٹھ جوڑ کر لیا ، سربراہ تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضویناموس رسالت…