تاجدارِ ختمِ نبوت صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ
Article By Hiba Sherazi جن قوموں کی ترجیحات اپنے نبی کی شان سے بڑھ کر ہوں ناکامی اور پستی انکا مقدر ہوتی ہے۔ وہ قومیں پھر ایسے ہی مسائل کا شکار رہتی ہیں اور ان پر ایسے ہی حکمران مسلط کیے جاتے ہیں جو انکا خون چوستے ہیں، جو انکی زندگیاں اجیرن کر دیتے ہیں۔اپنی…