غزہ جلا کر ہاتھ سینکتی امت مسلمہ
Article by Umm-e-Saad عرصہ دراز ہوا قلم کا ساتھ چھوڑے مگر آج دل شدت درد سےپھٹ رہا ہے کہ آج اگر غزہ کی چیخ و پکار پر قلم نا اٹھایا یہ سوچ کر کہیں میں بھی تماشائیوں کی فہرست میں شامل نا ہو جاؤں۔ نصف صدی زائد عرصہ گزر گیا ہے اور فلسطین میں اسرائیلیوں…