ارجنٹ ٹکرز: مفتی قاسم فخری
ارجنٹ ٹکرز ؛بتاریخ : 2022-05-16بوقت : 09:00pm تحریک لبیک پاکستان کراچی ڈویژن کے امیر و پارلیمانی لیڈر سندھ اسمبلی مفتی محمد قاسم فخری کی جانب سے کھارادر بولڈن مارکیٹ بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت ۔۔ دہشت گردی کی حالیہ لہر شہر کا امن تباہ کرنے کی سازش ہے ۔امیر کراچی مفتی محمد قاسم…