کشتئ نوح علیہ السلام سے آج تک
Article by Ali Rizvi کائنات کی تخلیق سے آج تک شر اور خیر کی قوتیں آپس میں بر سر پیکار ہیں۔ حق والےشروع میں کم بے سروسامان ہوتے ہیں اور بظاہر معلوم ہوتا ہے کہ حق کا باطل سے جیتنا نا ممکن ہے لیکن پامردی مومن کی ہزاروں داستانیں تاریخ کے سینے پر کنندہ ہیں…