حویلیاں جلوس میلاد النبی ﷺ پر قیامت صغریٰ کے مناظر

حویلیاں جلوس میلاد النبی ﷺ پر قیامت صغریٰ کے مناظر

Article by Muhammad Usman Siddiqi اللہ پاک سب کے درد دکھ تکلیف بے بسی کو دورکرنے والا وہی ہے جو ہمارے معاملات کو سمجھنےوالا ہے۔ ہماری ہزار خامیاں ہوسکتیں ہیں اورہوئی بھی ہیں مگر یاد رکھیں آپ کا دشمن بےدین ہو یا مسلکی آپ سےزیادہ طاقتورہے۔میں سمجھتاہوں رات کے اندھیرے میں جوکچھ تحریک لبیک کے میلاد…

| | | |

Allama Saad Hussain Rizvi – Namaz e Janaza k bad Interview

امیر محترم کا خصوصی انٹرویوامیر تحریک لبیک پاکستان علامہ حافظ محمد سعد حسین رضوی صاحب کی شہداء کے نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد انٹرویوہم نے جلوس کا اختتام کیا انہوں نے ہمیں دعا بھی نہیں کرنے دی فائرنگ شروع کردیلوگوں کے سروں کو نشانہ بنا کر سٹیٹ فائر کئے گئےیہ ہم سب کو قتل…

شہید محمد اعظم اور شہید محمد مبشر
| | |

شہید محمد اعظم اور شہید محمد مبشر

شہید محمد اعظم اور شہید محمد مبشر کی نماز جنازہ کی ادائیگی کے لئے مرکزی جامع مسجد رحمتہ اللعالمین کے باہر ہزاروں کارکنان موجود قائد اپنے شیر کا آخری دیدار فرما رہے ہیں شہید محمد اعظم کی نماز جنازہ کی تصویری جھلکیاں ہر آنکھ اشک بار

| |

Important Press Release – TLP Havalian Abotabad Jaloos

پریس ریلیزمنجانب : تحریک لبیک پاکستانبرائے : صحافی برادریمورخہ: 16 اکتوبر 2022 میلاد النبی ﷺ کے سلسلہ میں نکالے گئے پُرامن جلوس پر کے پی کے حکومت نے شدید پتھراؤ ، شیلنگ اور فائرنگ شروع کردی۔ہم کے-پی-کے حکومت کے اس عمل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔

کے پی کے حکومت کی جانب سے تحریک لبیک پاکستان کے پرامن جلوس پر طاقت کا استعمال

کے پی کے حکومت کی جانب سے تحریک لبیک پاکستان کے پرامن جلوس پر طاقت کا استعمال

کیا یہ ریاست مدینہ ہیں جس میں میلاد کے جلوس پر ڈائریکٹ فائرنگ کر کے 4 کے قریب کارکنان کو شہید اور سینکڑوں کو زخمی کردیا گیا۔

سربراہ تحریک لبیک پاکستان علامہ سعد رضوی صاحب کا بڑا اعلان
| | | |

سربراہ تحریک لبیک پاکستان علامہ سعد رضوی صاحب کا بڑا اعلان

جلوس جشن عید میلادالنبی ﷺ سے خطاب 16 اکتوبر بروز اتوار صبح 10 بجے ہزارہ میں میلاد النبی ﷺ کا جلوس اسی روٹ پر ہوگا اور بات وہیں جاکر ہوگی جہاں شیل برسائے گئے ہیں۔ صاحبزادہ حافظ محمد سعد حسین رضوی حفظہ اللہ امیر تحریک لبیک پاکستان تحریک لبیک پاکستان کا بڑا اعلان پی ٹی…

Press Release – Current Political Situation of Pakistan
| |

Press Release – Current Political Situation of Pakistan

پریس ریلیز مورخہ 2 اکتوبر بروز اتوارقاٸد ملت اسلامیہ سربراہ تحریک لبیک پاکستان علامہ حافظ سعد حسین رضوی صاحب کی موجودہ ملکی سیاسی صورتِ حال پر اہم ترین بیانیہ اہم ٹکرز برائے الیکٹرانک میڈیا امیر تحریک لبیک پاکستان کا ملک میں موجودہ سیاسی صورتحال پر بیان اقتدار کی نورا کشتی میں ملک کو نقصان پہنچایا…

کارکن کیسا ہونا چاہیئے ۔۔۔؟

کارکن کیسا ہونا چاہیئے ۔۔۔؟

سیاسی(پولیٹیکل) جماعت سے لیکر سماجی و فلاحی ادارے کا ہر وہ شخص جو اپنے ادارے تنظیم کے منشور و مقصود کو اچھے اور بہتر انداز میں سمجھ سکے اور دل و جان سے عوامی خدمات و معاشرے کے ساتھ صف اول میں کھڑا ہو وہی ایک اچھا بردبار کارکن کہلاتا ہے یوں تو پاکستان میں …