استاد کبھی بوڑھا نہیں ہوتا
Article by Amina Batool ایک صاحب کی شادی کی عمر نکل گئی۔ آخر ایک لڑکی پسند آ گئی تو رشتہ بھیجا گیا۔ لڑکی دو شرائط پر شادی کے لئے تیار ہو گئی ایک یہ کہ ہمیشہ جوانوں میں بیٹھو گے دوسرا دیوار پھلانگ کے گھر آیا کرو گے شادی ہو گئی، بابا جی جوانوں میں ہی…