TLP Press Release – Current Situation of Pakistan
|

TLP Press Release – Current Situation of Pakistan

پریس ریلیز : تحریک لبیک پاکستاناپوزیشن عدم اعتماد سے پہلے فرانیسی سفیر کی ملک بدری کی قرار داد پاس کروانے میں اپنا کردارادا کرے ، سربراہ تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضویذاتی مفادات اور اقتدار کے لیے اپوزیشن جماعتوں نے گٹھ جوڑ کر لیا ، سربراہ تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضویناموس رسالت…

جمعہ مبارک کی  فضیلت و اہمیت

جمعہ مبارک کی فضیلت و اہمیت

Article by Dur-e-Sadaf Iman جمعہ تمام دنوں کا سردار مومنین کی عید بے حد فضیلت و اہمیت رکھتا ہے اس ضمن میں احادیث مبارکہ کثیر تعداد میں بیان موجود ہے جیسا کہحضرت ابو ہريرہ رضى اللہ تعالى عنہ بيان كرتے ہيں كہ نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے فرماياجمعہ كى رات كو باقى راتوں…

معاشرہ اور فسادات

معاشرہ اور فسادات

Article by Hafiz Muhammad Rehan حضور اکرم صلی الله تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایاالدین النصیحہترجمہ: دین خیر خواہی کا نام ہے۔مسلم شریف اسی بات کو شعار بناتے ہوئے پہلے نبی کریم صلی الله تعالی علیہ وآلہ وسلم کے پیارے ارشاد مبارک کو یاد کرتے ہیں جو ہماری لیے زندگی کے ہر موڑ پر…

فلم یا فساد

فلم یا فساد

Article By Ehsan Shahani پاکستان میں ایک بار پھر فلم متنازع فلم زندگی تماشہ چلائی جارہی ہے جس سے حالات ایک بار پھر خراب ہونے کا خدشہ ہے۔اس فلم میں مکمل اسلام کے وارثوں کا لہجہ بگاڑا گیا ہے اور نعت خواں، علماء کرام کے خلاف کوئی ایسا عمل نہیں چھوڑا جس سے نوجوان نسل…

رخصتِ رونق بزم جہاں

رخصتِ رونق بزم جہاں

Article by Noor Rizvia بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم “جس کے ناموں کی نہیں ہے انتہا ابتدا کرتی ہوں اس کے نام سے” زمانے روتے ہیں جب عاشقان مصطفیٰ ﷺ دنیا سے جاتے ہیںوہ کروڑوں دلوں میں صدیوں دھڑکتے ہیں یوں تو دنیا میں بے شمار لوگ آتے ہیں اور چلے جاتے ہیں لیکن دلوں میں…

شادی اور اولاد

شادی اور اولاد

Article by Hafiz Muhammad Rehan بسم اللہ والصلاۃ والسلام علی من لا نبی بعدہاللہ تعالی کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اس نے ہمیں نعمت اسلام سے نوازا اپنے پیارے حبیب صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کی امت میں پیدا فرمایا ہمیں قرآن مجید جیسی عظیم کتاب ہماری ہدایت ہمیں عطا فرمائی۔ ہمیں علم…

حقوقِ نسواں یا تضیحکِ نسواں

حقوقِ نسواں یا تضیحکِ نسواں

Article by Aqsa Hassan عورت خدا کی ایک عظیم تخلیق ہے۔ عورت کا لفظ “عورہ’ سے نکلا ہے۔  جس کے معنی ہیں “ڈھکی، چھپی ہوئی چیز” کے ہیں۔عورت اللہ رب العزت کی پیدا کردہ بہت ہی خوب صورت مخلوق ہے.  عورت کو اللہ پاک نے عظیم درجے عطا فرمائے ہیں، جیسے اگر ماں ہے تو…

عورت مارچ اور حقوق نسواں

عورت مارچ اور حقوق نسواں

Article by Amna Bint E Sjjad دینِ اسلام (دینِ حسن) ایک مکمل ضابطہٕ حیات ہے اور قیامت تک ہر دور کے انسان کے لئے مسائل کا حل پیش کرتا ہے۔ ایک معاشرہ درحقیقت لوگوں کے باہمی روابط اور تعلقات سے ہی جنم لیتا ہے۔ معاشرے کی بقاء اور فلاح اسی وقت ممکن ہے جب کہ…

عورت آزادی مارچ کا پوسٹ مارٹم

عورت آزادی مارچ کا پوسٹ مارٹم

Article by Abroo Rajpoot صنف نازک یعنی عورت معاشرے کا ایک انتہائی اہم جزو ہے، معاشرے کی تکمیل عورت کے بغیر ممکن نہیں، ایک اچھا معاشرہ یا ایک برا معاشرہ تشکیل دینے میں عورت کا اہم اور بنیادی کردار ہوتا ہے کسی فلسفی کا کہیں پڑھا ہوا جملہ ذہن کے پردے پہ لہرا رہا ہے…

میرا سفر تحریک لبیک کے ساتھ

میرا سفر تحریک لبیک کے ساتھ

Article by Iqra Rizvia میرا نام اقراء عباسی ہے۔ میں حافظ قرآن ہوں۔ جب یہ تحریک بنی میں اس تحریکِ کے بارے میں کچھ نہیں جانتی تھی کیوں کے اس وقت میرے پاس موبائل نہیں تھا اور نیوز میں کبھی اس تحریکِ کے بارے میں کچھ نہیں بتایا گیا ہمیشہ بلیک آؤٹ رکھا، لیکن جب…