تحریک لبیک کا سوشل میڈیا مضبوط کیوں ہے؟
تحریک لبیک ایک مذہبی سیاسی مظبوط ترین جماعت ہے جس الیکٹرانک بھی نا چاہتے ہوئے داد دینے پر مجبور ہوجاتے ہیں اور کیوں نا ہوں بلاآخر اس کے پیچھے کئی سالوں کی محنت اور خلوص شامل ہے تمام کارکنان کا چاہے وہ بھائی ہوں یا بہنیں تمام لوگوں نے ہمیشہ اس میں نہایت ہی محنت محبت اور خلوص سے اسکو مظبوط بنایا ہے اگر دیگر جماعتوں کی بات کروں تو وہ لاکھوں روپے خرچ کرکے ایک ٹرینڈ کرتے ہیں اور الحمدللہ ہمارے بہن بھائی اپنا پیسہ خرچ کر کے ٹرینڈ کو مظبوط بناتے ہیں