Interview 24 News – Allama Hafiz Khadim Hussain Rizvi
امیر المجاہدین فنا فی خاتم النبیین ﷺ مجدد اعظم حضرتِ علامہ مولانا حافظ خادم حسین رضوی نور اللّٰہ مرقدہ کا یادگار اور تاریخی انٹرویو
امیر المجاہدین فنا فی خاتم النبیین ﷺ مجدد اعظم حضرتِ علامہ مولانا حافظ خادم حسین رضوی نور اللّٰہ مرقدہ کا یادگار اور تاریخی انٹرویو
Article by Bint e Sajjad دورِ حاضر میں جہاں سائنس اور ٹیکنالوجی نے نت نئی ایجادات سے انسانی زندگی کو سہل اور آسان بنا دیا ہے وہیں دوسری طرف ترقی کی دوڑ نے لوگوں کی زندگیوں میں عجب نفسا نفسی کی فضا پیدا کر رکھی ہے جس کے نتائج معاشرے کو بڑھتے ہوئے عدم برداشت کی…
جلالِ پادشاہی ہو کہ جمہوری تماشا ہوجُدا ہو دِیں سیاست سے تو رہ جاتی ہے چنگیزیبہتر ہے کہ شیروں کو سِکھا دیں رمِ آہُوباقی نہ رہے شیر کی شیری کا فسانہکرتے ہیں غلاموں کو غلامی پہ رضامندتاویلِ مسائل کو بناتے ہیں بہانہ امیر المجاہدین فنا فی خاتم النبیینﷺ مجدد اعظم حضرتِ علامہ مولانا حافظ خادم…
مذہبی جماعتوں کو سیاست میں کون لاتا ہے؟ امیر المجاہدین فنا فی خاتم النبیینﷺ مجدد اعظم حضرتِ علامہ مولانا حافظ خادم حسین رضوی نور اللّٰہ مرقدہ کا یادگار انٹرویو
اگر آپ کی حکومت ہو تو ٹرمپ کو جواب کیسے دیا جائے گا؟ امیر المجاہدین فنا فی خاتم النبیینﷺ مجدد اعظم حضرتِ علامہ مولانا حافظ خادم حسین رضوی نور اللّٰہ مرقدہ
پریس ریلیزبتاریخ – 04.01.2022 نبی آخرالزماں حضرت محمد مصطفی ﷺ سے عشق و محبت کے جو چراغ امیرالمجاہدین علیہ الرحمہ نے مسلمانوں کے دلوں میں روشن کیے ہیں ، وہ تا قیامت روشن رہیں گے۔امیر کراچی مفتی محمد قاسم فخری لبیک یا رسول اللہ ﷺ صرف ایک نعرہ نہیں بلکہ ایک مومن مسلمان کے ایمان…
4 – جنوری – 2011ایسا دن جو تا صبحِ قیامتتحفظ ناموس رسالت ﷺ کے طور پر یاد رکھا جائے گا جب غازی ملت ملک ممتاز حسین قادری شہید رحمتہ اللہ علیہ نے ملعون سلمان تاثیر کو چند سیکنڈوں میں جہنم کے گڑھے میں پہنچایا اس ملعون سلمان تاثیر کو جسے ناموس رسالت ﷺ قانون کے…
Article by Umar Shahzad Niazi سینے وِچ مَقام ہے کَیندا سَانوں مُرشد گَل سَمجھائی ھواِیہو سَاہ جو آوے جاوے ہور نہیں شئے کائی ھواِس نوں اِسمُ الاعظَم آکھن ایہو سرِّ اِلٰہی ھواِیہو موت حَیاتی باھوؒ ایہو بھَیت الٰہی ھو دائمی نماز انفس (سانسُوں کی نماز) کیا ہے؟ذکر و فکر اور تفکر و تصور اسمِ اللّٰہ…
Article by Abroo Rajpootسیاسی جماعتیں ملکی سیاست میں اہم کردار ادا کرتی ہیں یہ سیاسی جماعتیں ہی ہوتی ہیں جو عوام میں سیاسی شعور بیدار بھی کر سکتی ہیں اور سیاسی شعور سلا بھی سکتی ہیں۔ جب ہم بات کرتے ہیں سیاست کی تو سیاسی جماعتوں کا ایک خاکہ ذہن میں ابھرتا ہے، ہر سیاسی…
Article by Sher Bano Rizvi انسانی زندگی میں سب سے زیادہ اہمیت وقت کی ہوتی ہے کیونکہ اگر وقت ہاتھوں سے پھسل جائے تو اُسے واپس لانا ناممکن ہے اس لیے ہمیں اپنے وقت کی قدر کرنی چاہیے اور غور کرنا چاہیے کہ ہم اپنا وقت کیسے گزار رہے ہیں کہیں ہم اپنا بہت…