سچا عاشقِ رسول صلى الله عليه واله وسلم
Article by Fatima Rizvia اس موضوع پر لکھنا میرے لئے سعادت کی بات ہے، عاشقِ مصطفیٰ صلى الله عليه واله وسلم ہونا بڑے نصیب کی بات ہے اور اس عشق میں سچائی ہونا ضروری ہے، لازم و ملزوم ہے مومن جب عشق کی بارگاہ میں قدم رکھتا ہے تو وہ دنیا بھول جاتا ہے پھر…