گستاخ رسول بدبخت زم زم قادری پرفردجرم کا معاملہ
راولپنڈی:30/22
23-02-2023
ایڈیشنل سیشن جج راولپنڈی جناب سید محمد الیاس کی عدالت میں سوشل میڈیاپرگستاخیاں کرنے والے گستاخ زم زم قادری پرآج فردجرم عائدہوناتھی
عدالت کو آگاہ کیا گیا کہ شریک ملزم جنید سے محض سم برآمد ہوئی تھی جبکہ جس موبائل سےگستاخانہ مواد جو شیئرہواوہ اس کا بھائی سہیل احمد استعمال کررہاتھا جس کے خلاف شہادت موجود ھے
اس کا نام جمع کردہ چالان کے کالم نمبر 2 میں درج تھا
اس بابت معزز جج سید محمدالیاس نے ایف آئی اے کےلیگل انسپیکٹر سےتفصیلات حاصل کیں
مدعی مقدمہ راجہ عمران خلیل ایڈووکیٹ سے معزز عدالت نےاس بابت موقف مانگاتوانہوں نےمعزز عدالت کو باورکروایا کہ توہین رسالت جرم کی نوعیت حساس ہے تحقیق ہوچکی ہے جس کے نام سم ہے وہ اس کیس میں ملوث نہیں ہے
ہمارااس کیس میں کسی بے گناہ سےکوئی سروکارنہیں
ہمارا اسلام کسی بےگناہ کوتوہین رسالت جیسے حساس مسئلے میں بغیرکسی ثبوت کےقطعی ملوث کرنے کی اجازت نہیں دیتا
تاہم شواہد وثبوت سےثابت ہوا کہ زم زم قادری اور سہیل احمد گستاخی میں ملوث رہے توانہی پرفردجرم لگائی جائے
معزز جج جناب محمد الیاس صاحب نےفردجرم ومناسب احکامات کے لئے آئندہ سماعت کی تاریخ یکم مارچ 2023 مقررکردی
برائےرابطہ
03345375607
طالبِ دعا
لیگل کمیشن آن بلاسفیمی پاکستان، لیگل تھنکرز فورم، رضاکاران ختم نبوت، اہلسنت میڈیا ریسرچ فورم، ورلڈختم نبوت کونسل، انجمن عاشقان محمدﷺ، تحفظ ختم نبوت فورم، رضوی میڈیا ورلڈ، ایگل آف اسلام، ٹیم مسلم میڈیا، تحریک تحفظ ناموس رسالت پاکستان، تحفظ ختم نبوت وکلاء فورم، لیگل & سائبر ایکسپرٹس فورم، اسلام آباد بار ایسوسی ایشن، RMRF