کہاں گیا میرے قائد کا پاکستان
Article by Maria Ibadat Awan آج کا پاکستان کیا واقعی “قائداعظم کا پاکستان” ہے؟ یہ وہ سوال ہے جو آج ہر پاکستانی کے ذہن میں ہے۔ اور کسی بھی باشعور پاکستانی سے اس سوال کا جواب پوچھیں تو 98فیصد کا جواب “نہ” میں ملے گا اور میرے نزدیک بھی آج کا پاکستان قائداعظم کا پاکستان…