تعلیم کا مقصد
Article by (انجنئیر ساجد محمود نقشبندی)1-علم والے اور جاہل برابر نہیں ہو سکتے ۔ القران2- ہم نے تمہارے درمیان تم میں سے ایک رسول بھیجا ،جو تم پر ہماری آیتیں تلاوت فرماتا ہے اور تمیں پاک کرتا اور تمہیں کتاب اور پختہ علم سکھاتا ہے اور تمہیں وہ تعلیم فرماتا ہے جو تمہیں معلوم نہیں…