بزرگوں کی دعا پاکستان
Article by Laiba پاکستان وہ ملک ہے جو ہمارے بزرگوں کی دعاؤں اور بے پناہ قربانیوں کے بعد حاصل کیا گیا، کتنی ہی بہنوں بیٹیوں کی عصمتیں پامال ہوئیں اور خدا جانے کتنی عورتوں نے اپنی عزتیں بچانے کے لیئے کنوؤں میں چھلانگیں لگائیں، اس ملک کا وجود میں آجانا کوئی عام بات نہیں تھی بلکہ…