ہدایات برائے پولنگ ایجنٹ
پولنگ سکیم کے تناظر میں پولنگ ایجنٹس کی لسٹ اور ٹریننگ جلد از جلد مکمل کروائیں۔ ہر پولنگ اسٹیشن پر دو سے تین اضافی ایجنٹس ضرور تعینات کریں جو کہ پولنگ اسٹیشنز پر موجود رہیں۔ پولنگ کے دن پولنگ ایجنٹس ایک گھنٹہ قبل اپنے شناختی کارڈ اور تعیناتی لیٹر کے ساتھ پولنگ اسٹیشن پہنچ جائیں۔…