تحریک لبیک پاکستان کے زیراہتمام انڈیا میں ہونے والی گستاخی کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی ریلیاں اور مارچ
انڈیا کی طرف سے کی جانی والی گستاخی کے خلاف تحریک لبیک پاکستان کے زیر اہتمام ملک بھر میں ناموس رسالت ﷺ مارچ اور ریلیوں کے مناظر
انڈیا کی طرف سے کی جانی والی گستاخی کے خلاف تحریک لبیک پاکستان کے زیر اہتمام ملک بھر میں ناموس رسالت ﷺ مارچ اور ریلیوں کے مناظر
راولپنڈی: تحریک لبیک پاکستان کے زیرِ اہتمام ناموسِ رسالتﷺ ریلی“لیاقت باغ تا فیض آباد” گوجرخان: بھارت میں کی جانے والی حالیہ گستاخی کے خلاف تحریک لبیک تحصیل گوجرخان کے زیراہتمام پرامن احتجاجی مظاہرہبڑی تعداد میں عاشقان مصطفٰی ﷺ کی شرکت، فضا “مَنْ سَبَّ نَبِیًّا فَاقْتُلُوْہُ” اور گستاخ نبی ﷺ کی ایک سزا۔ سر تن سے…
ضلع لاہورناموس رسالت ﷺ ریلیداتا دربار تا دربار امیر المجاہدین امام خادم حسین رضوی نور اللہ مرقدہقاٸد ملتِ اسلامیہ علامہ حافظ سعد حسین رضوی صاحب ریلی میں شرکت کے لیۓ جامع مسجد رحمت اللعالمین سے روانہراستے کے مناظر قاٸد ملت اسلامیہ علامہ حافظ سعد حسین رضوی صاحب مرکزی ناموس رسالت ﷺ ریلی کی قیادت کرتے…
پریس ریلیز ؛بتاریخ : 2022-06-10 ملعونہ بی جے پی ترجمان کی صرف پارٹی عہدے سے معطلی ناكافی ہے ۔امیر کراچی مفتی محمد قاسم فخری ملعونہ نوپور شرما اور نوین جندال کو فلفور سرکاری عہدوں سے برطرف کر کر قرار واقعی سزا دی جائے ۔امیر کراچی مفتی محمد قاسم فخری مسئلہ ناموس رسالت ﷺ کے لئے…
گستاخ رسول واجب القتل ہے ، چاہے اسکا تعلق بھارت سے ہو یا فرانس سے ۔ مرکزی امیر تحریک لبیک پاکستانعلامہ حافظ سعد حسین رضوی
Petrol price increase in Pakistan |||
پیٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ عوام کی مشکلات و پریشانی میں مزید اضافے کا باعث بنے گا، امیر ٹی ایل پی حافظ سعد حسین رضوی
نیوز اپڈیٹ؛ 1 جون 2022 بروز بدھ جیل روڈ پر واقع چیز ویلیو پر شدید قسم کی آگ لگ گئی جس کے باعث کافی مالی نقصان پہنچاتحریک لبیک پاکستان ضلع شرقی کے امیر محمد فیضان رضوی, ناظم اعلیٰ محمد اشفاق قادری سمیت کثیر تعداد میں ذمہ داران و کارکنان اداروں کے ہمراء امدادی کاروائیوں میں…
تحریک لبیک پاکستان کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ، مری یوسی روات میں قائم کیا گیا جس میں 300 مریضوں کا مفت معائنہ کیا گیا ، 09:30 تا 3 بجے تک، جس میں فری شوگر ، فری کولیسٹرول، فری یورک ایسڈ، فری ecg، فری ہیپاٹائٹس بی سی ٹیسٹ، فری معدے کی تیزابیت کے ٹیسٹ، فری…
Exclusive Complete Interview of Allama Saad Hussain Rizvi | Khara Sach With Mubasher Lucman | PNN News
21 مئی بہاولپور جلسہ کی تیاریاں عروج پر بہاولپور میں عظیم الشان نظام مصطفٰے کانفرنس کی تیاریاں جاری. 21 مئی بہاولپور جلسہ کی تیاریوں کی تصویری جھلکیاں شاہ شمس انٹرچینج ملتان پر امیر تحریک لبیک پاکستان علامہ حافظ سعد حسین رضوی صاحب حفظہ اللہ کے استقبال کے لئے کارکن موجود بستی لاڑ ملتان پر امیر…