لیْلة القدر – شب قدر کی دعا
حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللّٰه عنہا نے فرمایا کہ میں نے حضور ﷺ سے پوچھا کہ یارسول ﷲ ﷺ اگر مجھ کو شب قدر معلوم ہوجائے تو میں کیا کروں؟ تو آپ نے فرمایا یہ دعا پڑھو۔ اَللّٰھُمَّ اِنَّکَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّی