اسلام غیرت کا درس دیتا ہے
Article by Abrish Noor آج باطل قوتیں ذرائع ابلاغ کا سہارا لے کر اسلام کو دہشتگرد قرار دینے پر تلی ہیں ناصرف یہود و نصارٰی بلکہ کچھ منافقین لبرلز سوشل میڈیا پر اسلام کو ٹارگٹ کرتے ہوے شب و روز گزار رہے ہیں، دنیا بھر کے مسلمانوں کو دہشت گرد دکھانے پر ایڑھی چوٹی کا زور…