مغربی میڈیا اور امت مسلمہ
Article By Yasir Arfat Shah Qureshi Hashmi گذشتہ کئی عشروں سے عالم اسلام پر الیکٹرانک میڈیا کی یلغار ہے۔ ٹی وی چینلز کے سیلاب کے ذریعے معاشرتی و اخلاقی اقدار کو تباہ کر کے رکھ دیا ہے۔ اگرچہ اخبارات و رسائل میں بھی روز افزوں تباہی کا عمل جاری رہا لیکن ٹی وی چینلز نے…