سیالکوٹ واقعہ( لبرلز کا اسلام اور پاکستان پہ حملہ)
Article By احسان شہانی سیالکوٹ واقع کو آج کم از کم 10 دن ہوگئے ہیں اور ابھی تک بھی یہ واقعہ بھولا نہیں ہے کیونکہ واقعہ اتنا دلخراش تھا کہ ذہنوں سے نکلنے کا نام ہی نہیں لے رہا کہ کیسے ایک ہجوم نے اپنی ذاتی دشمنی پر ایک سری لنکن منیجر، ایک مسافر مزدور…