دنیا کھونا کیا اُسکے جانے کے بعد کیسا غم
Article by (انیقہ ملک رائٹس) یہ وہ دن اور وقت ہے جب میں نے ابو کو آخری دفعہ مجھ سے بات کرتے ہوئے دیکھا تھا جو بولنا چاہتے تھے پر اُن کی زبان ساتھ چھوڑ گئی تھی پھر بھی وہ کچھ کہنا چاہتے تھے پر بول نہیں پا رہے تھے اپنی زندگی کی آخری نماز…