سوشل میڈیا پر مقدس ہستیوں کی گستاخیوں میں ملوث ملزم ملعون کی ہائی کورٹ میں درخواست ضمانت کی سماعت
اسلام آباد: 28.12.22سوشل میڈیاپر مقدس ہستیوں کی گستاخیوں میں ملوث ملزم ملعون احتشام علی کی آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس محسن اختر کیانی صاحب کی عدالت میں درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی۔۔۔۔ ہائی کورٹ میں ملزم احتشام علی کی جانب سے ضمانت کی درخواست دائر کی گئی تھی۔۔۔۔۔ ملزم وکیل اشفاق علی ایڈووکیٹ…