Publish Your Article on Rizvi Media World

رضوی میڈیا ورلڈ کی طرف سے ایک اہم پیش رفت
رضوی میڈیا ورلڈ دے رہا ہے ایک سنہری موقعہ، جس میں آپ اپنے جذبات کا اظہار تحریری شکل میں کر سکتے ہیں.
قلم کا استعمال کیجئے، اپنی تعلیمی اقدار کو اجاگر کرتے ہوئے دوسروں کو بھی فائدہ پہنچائیے، آپ لاتعداد موضوعات پر لکھ سکتے ہیں جیسے کہ اسلام, پاکستان اور عوام, تحریک لبیک کے دھرنوں سمیت لانگ مارچ کے حوالہ سے آنکھوں دیکھے احوال، امیرالمجاہدین رحمۃ اللہ علیہ کے ساتھ بسر کیے گئے زندگی کے لمحات، اپنے علاقے میں ہونے والا تحریک لبیک پاکستان کا کام, تحریک لبیک پاکستان کو بہتر اور منظم انداز میں لے کر چلنے کے لیے تجاویز سمیت الیکشن کی تیاری و تجاویز, سیاسی پارٹیوں کی اندرونی و بیرونی کہانیاں، لبرلز اور سیکولر قوتوں کے اوچھے ہتھنکڈوں اور انکے سفاکانہ عزائم، پاکستان میں کام کرنے والی این جی اوز, حکومت، عدلیہ، افواج، تجزیے، قومی و عالمی سیاست میں رد وبدل اور مختلف ڈاکومنٹریز سکرپٹ کے ساتھ اور بھی بہت کچھ جس میں آپ پر کوئی پابندی لاگو نہیں ہو گی. آپ کے الفاظ کیلئے ہم پلیٹ فارم مہیا کر رہے ہیں۔ سب کیلئے یکساں موقع ہے اور خاص کر اسلامی بہنیں جو اپنی آواز اپنے جذبات کو کہیں بیان نہیں کر سکتے وہ قلم اٹھائیں اور سب بیان کر دیں الفاظ میں۔
آپ کا آرٹیکل ہمارے پاس امانت کے طور پر ہو گا اور ہم اس کو آپ کے نام کے ساتھ رضوی میڈیا ورلڈ کی ویب سائٹ پر پبلش کریں گے، اور اگر آپ کا آرٹیکل/کالم ڈاکومنٹری کیلئے مناسب ہوا تو ہماری ٹیم اس پر ویڈیو ڈاکومنٹریز بھی بنائے گی۔
آرٹیکل و مضامین بھیجنے کا طریقہ کار
عنوان
آرٹیکل (ایک اچھا آرٹیکل 300 الفاظ پر مشتمل ہوتا ہے)۔
آرٹیکل آپ کا اپنا ہونا چاہیے، کاپی پیسٹ مواد قبول نہیں کیا جائے گا، اگر ایسی کوئی چیز پائی گئی تو آپکو رضوی میڈیا ورلڈ میں مستقل طور پر پابندی عائد کی جاسکتی ہے۔
نام، پتہ و موبائل نمبر۔
کسی بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر آپکے اکاؤنٹ کا یوزر نیم وغیرہ۔
ایک عدد حالیہ تصویر,(اسلامی بہنیں اس سے مستثنیٰ ہیں)
Send Mail:
PublishArticle@rizvimediaworld.com
Contact (Whatsapp)
+971 56 632 7903
یہ سب کچھ ترتیب کے ساتھ مندرجہ بالا ای میل یا واٹس ایپ نمبر پر بھیج سکتے ہیں اور ضروری کانٹ چھانٹ کے بعد آپ کا آرٹیکل پبلش کر دیا جائے گا۔
قواعد و ضوابط لاگو ہوں گے۔
انشاءاللہ
Mashallah nice work
ان شاءاللہ میں بھی ضرور لکھ کر آپ کو سینڈ کروں گا۔
انشاء اللہ
Can we write in English?
Ofcourse Anyone can write in English –