نام نہاد اہلِ سنت کے ٹھیکیداروں کے پیٹ میں درد اور سینے میں جلن کیوں ؟
قاٸد عزیمت مجددِ دوراں امامِ برحق خادم حسین رضوی نور اللہ مرقدہ و رضی اللہ عنہ سے لبرلز ، کفار اور دین دشمنوں کا درد تو سمجھ میں آتا ہے۔
مگر نام نہاد اہلِ سنت کے ٹھیکیداروں کے پیٹ میں درد اور سینے میں جلن کیوں ہو رہی..؟؟