TLP Tarana – Roye Gay Baad Sadiyon Log ik Khadim wo Aya tha

Listen and Download from Here:
Listen and Download from Here:
Our Purpose and mission is to bring Islam on throne and to eliminate secularism and liberalism
صحافی نے جب مساوات کے مسئلے پر سوال پوچھا تو اس پر امیرالمجاہدین نوراللہ مرقدہ کا تاریخی اور سبق آموز جواباسلام یہی سکھاتا ہے کہ جسکا جو حق ہے اسے وہ دیا جائے
علامہ حافظ سعد حسین رضوی حفظہ اللّٰہ کی تصاویر ڈاؤنلوڈ کرنے کیلئے نیچے تصویر پہ کلک کریں؛
شہید محمد اعظم اور شہید محمد مبشر کی نماز جنازہ کی ادائیگی کے لئے مرکزی جامع مسجد رحمتہ اللعالمین کے باہر ہزاروں کارکنان موجود قائد اپنے شیر کا آخری دیدار فرما رہے ہیں شہید محمد اعظم کی نماز جنازہ کی تصویری جھلکیاں ہر آنکھ اشک بار
تحریک لبیک پاکستان کے زخمی اور شہداء کی ویڈیوز
تحریک لبیک پاکستان کے امیر حافظ سعد رضوی حسین رضوی کی اراکینِ مجلس شوریٰ کے ہمراہ پریس کانفرنس آج کی پریس کانفرنس سے اہم اقتباسات امیرِ محترم علامہ حافظ سعد حسین رضوی حفظہ اللہ تعالیٰ امیر المجاھدین رحمتہ اللہ علیہ نے خوابیدہ مسلمانوں کے دلوں میں عشق رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلَّم کی لہر…
پریس ریلیزمورخہ 12 ستمبر بروز سوموار
Labaik Labaik Ya Rasullah