ارجنٹ ٹکرز: مفتی قاسم فخری
ارجنٹ ٹکرز ؛
بتاریخ : 2022-05-16
بوقت : 09:00pm
تحریک لبیک پاکستان کراچی ڈویژن کے امیر و پارلیمانی لیڈر سندھ اسمبلی مفتی محمد قاسم فخری کی جانب سے کھارادر بولڈن مارکیٹ بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت ۔۔
دہشت گردی کی حالیہ لہر شہر کا امن تباہ کرنے کی سازش ہے ۔
امیر کراچی مفتی محمد قاسم فخری
امن دشمن قوتیں اپنی بزدلانہ کارروائیوں سے بہادر قوم کا حوصلہ پست نہیں کر سکتیں ۔
امیر کراچی مفتی محمد قاسم فخری
قیمتی انسانی جانوں کا نقصان انتہائی تکلیف ده اور افسوسناک ہے۔
امیر کراچی مفتی محمد قاسم فخری
دکھ کی اس گھڑی میں متاثرین کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔
امیر کراچی مفتی محمد قاسم فخری
حکومت سندھ زخمیوں کو بہترین علاج معالجہ کی سہولیات فراہم کرے ۔
امیر کراچی مفتی محمد قاسم فخری
وطن کی حفاظت کے لئے ہر وقت تیار سیکورٹی فورسز کے جوانوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔
امیر کراچی مفتی محمد قاسم فخری
جاری کردہ؛
شعبہ نشر و اشاعت
تحریک لبیک پاکستان
کراچی ڈویژن