ستاون اسلامی ممالک کے حکمرانوں اور امت مسلمہ کے نام درد بھرا پیغام
Article by Faiza Rizvia
گیرٹ ولڈر لعنتی نے ایک بار پھر ہمارے نبیﷺ کی شان میں گستاخی کی ہے۔
کاش کسی مسلم حکمران نے فرانسیسی لعنتی صدر میکرون کو کوئی عملی جواب دیا ہوتا، تحریک لبیک کے شہداء نے، سربراہ نے اور عاشقان رسولﷺنے قربانیاں دے کر بتایا کہ حضورﷺ کی عزت و ناموس سے بڑھ کر تو ہماری جان بھی نہیں ہے، بیشک تم ہمیں مار دو، ہم مر تو سکتے ہیں لیکن حضورﷺ کی عزت و ناموس پر کوئی حرف برداشت نہیں کرسکتے لیکن افسوس بدبخت عمران خان اور اوپوزیشن کو سمجھ نہ آئی۔ اگر تم نے فرانس کو کوئی جواب دیا ہوتا تو آج اس گیرٹ ولڈر لعنتی کی دوبارہ جراءت نہ ہوتی گستاخی کرنے کی۔
جو مسلمان منافقوں کی باتوں میں آ جاتے ہیں۔ ہم ان کو ایک بار پھر سمجھا کر اپنا فرض ادا کرنا چاہتےہیں کہ
یہ تھی اقوام متحدہ میں اسلاموفوبیا کی منظور ہونے والی قرارداد کی حقیقت جس پر سیاست کرنی تھی صرف۔
حقیقت تو یہ ہے کہ اس نے تو یورپی یونین کے خوف سےکبھی بھی اپنےنبیﷺکی عزت کے تحفظ کیلئے کوئی قدم تک اٹھانا گنوارا ہی نہیں کیا آج تک۔
پاکستان میں رہنے والوں اور پوری دنیا میں بسنے والے مسلمانوں اب تو جاگ جاؤ، اب تو حق اور باطل میں فرق پہچان جاؤ، اب تو عاشق اور منافق میں فرق کرنا سیکھ لو، دین کا نام لینا، ریاست مدینہ کا نام لینا، حضورﷺ کا مقدس نام لینا بہت آسان ہے، کوئی بھی لے سکتا ہے
لیکن اصل کام تو عمل کرکے دکھانا ہوتا ہے، کیا تمہیں یہ نہیں پتا؟
جو کفار سے ڈر کر، فرانس، امریکہ، یورپی یونین سے ڈر کر فرانسیسی لعنتی صدر میکرون کو کوئی جواب نہ دے سکا، بلکہ اس سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کرتا رہا، اس لعنتی سے تعلقات بڑھانے کو پسند کرتا رہا تو کیا ایسا شخص عاشق رسولﷺ ہوتا ہے؟
تاریخ اسلام میں کوئی ایک عاشق رسولﷺ ایسا ڈھونڈ کر دکھا دو۔ ہم مان جائیں گے لیکن حقیقت تو یہ ہے کہ تم نہ دکھا سکو گے۔ عاشق رسولﷺحکمران وہی ہوتا ہے جو اللہ و رسولﷺ کے حکم پر عمل کرتےہوئےگستاخ کو واصل جہنم کرے۔
جو گستاخ سےملاقات کرنے کا خواہش مند ہو، جو گستاخ کے ملک کو کہتا ہو کہ فرانس ہمارے لیئے بہت اہم ملک ہے، جو گستاخ سے تعلقات قائم رکھنےکوپسند کرتا ہو، وہ تمہاری نظر میں عاشق رسولﷺ اور امت مسلمہ کا لیڈر ہے؟
استغفرللہ
لاحول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم
خدا کیلئے کسی شخص کی محبت میں اتنے اندھے نہ ہو جاؤ، اس کی محبت میں ایسے گرفتار نہ ہو جاؤ کہ تمہیں اس کےمقابلےمیں اللہ کےمحبوب ﷺ کی ذات ہی بھول جائے، اپنےنبیﷺ کی عزت کی اہمیت ہی بھول جائے۔ خدارا اپنے ایمان کی فکر کرو، اپنی آخرت کی فکر کرو۔
اسلاموفوبیا کے خلاف جعلی قرارداد پر امت مسلمہ کو دھوکا دینے والوں کو شرم سے ڈوب مرنا چاہیئے۔
قرارداد میں کیا لکھا تھا
یہ بتانے تک کی تو تم جراءت نہ کر سکے اور نہ ہی کسی نے جاننے کی زحمت کی
کیا تمہیں نہیں معلوم کہ یہود و نصاری کبھی بھی تمہارے دوست نہیں ہو سکتے اور یہ معلوم ہونے کے باوجود تم عمران خان جیسے منافقوں کی حمایت کرتے رہے کہ اقوام متحدہ میں قرارداد تو بہت منظور ہوتی ہیں جو حقیقت میں مسلمانوں کیساتھ دھوکا ہوتا ہے۔ اس میں کوئی کمال کی بات نہیں۔
کشمیر کی قرارداد کی مثال بھی آپ سب کےسامنے ہے۔ جو اقوام متحدہ میں کئی سالوں سے منظور شدہ پڑی ہے، کیا ہوا اس قرارداد سے؟ کیا مظلوموں کو ان کا حق مل گیا؟
ہر مسئلے کا حل انگریزوں کی غلامی میں نہیں، ہر مسئلے کا حل تو اللہ و رسولﷺ کی غلامی میں ہے، ان کےحکم پرعمل کرنے میں ہے۔
لہذا اے مسلمانوں یاد رکھنا کفار کبھی بھی تمہارے دوست نہیں ہو سکتے۔ قرارداد منظور ہو بھی تو کبھی اس سے فرق نہیں پڑے گا۔
جو حکمران ریاست مدینہ کے نام پر تمہیں دھوکہ دیتے ہیں، کیا تم نہیں جانتے کہ وہ تو کفار یورپی یونین کے خوف سے اللہ و رسولﷺکےحکم پر عمل کرنے سے قاصر ہیں استغفرللہ جنھیں اللہ و رسولﷺکی ناراضگی کی فکر نہیں ہوتی، لیکن اللہ و رسولﷺ کے دشمنوں کی ناراضگی کی فکر رہتی ہے۔
قرارداد اگر منظور ہو بھی تو اس پر عمل کروانا اصل کام ہوتا ہے
یاد رکھنا کفار کو، حضورﷺکے گستاخوں کو، دین کے دشمنوں کو قراردادوں سے نہیں بلکہ صرف ایک ہی طریقہ ہے جس سے وہ باز آئیں گے۔
یاد رکھنا وہ طریقہ صرف یہی ہے کہ اللہ و رسولﷺکےحکم کے مطابق اللہ و رسولﷺ کے دشمنوں کو جواب دیا جائے، ان سے بدلہ لیا جائے اور انہیں کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔
جب تک حکمران اللہ و رسولﷺ کےحکم پر عمل نہیں کرتے تب تک وہ کفار، گستاخ ہمارے نبیﷺ کی شان میں گستاخی کرتے رہیں گے، ہمارے جذبات سے کھیلتے رہیں گے، ہم پر غالب رہیں گے۔
لعنت ہے گستاخوں پر اور ان 57 مسلم ممالک کے بےضمیر بےغیرت مردہ حکمرانوں پر جن میں سے ایک کو بھی غیرت نہیں آتی کہ بحیثیت مسلم حکمران جو مجھ پر فرض ہے، میں اپنا فرض تو ادا کروں اور اللہ و رسولﷺ کےحکم کےمطابق گستاخوں کو عبرت کا نشان بناؤں کیونکہ مجھ سے میرے فرض کے بارے میں پوچھا جائے گا۔
لیکن افسوس کسی میں غیرت نہیں، سب مردہ بےحس بنے رہتے ہیں۔ طاقت و قوت اوراختیارات کے باوجود سارے ایک دوسرے کا منہ دیکھتے رہتے ہیں، اے مردہ مسلم حکمرانوں یاد رکھنا تم سب سے بروز حشر حساب ہو گا کہ تم نے اپنا فرض ادا کیوں نہ کیا
تم سارے حکمران جو ایک دوسرے کا منھ دیکھتے رہتے ہو کہ کوئی اور مسلم ریاست کا حاکم گستاخوں کو جواب دے، تو پھر ہم بھی جواب دیں گے ورنہ نہیں۔ جبکہ تم پر فرض ہے کہ تم یہ نہ دیکھو کہ کوئی جواب دیتا ہے یا نہیں بلکہ تم اپنا فرض ادا کرو اور گستاخوں کو عبرت کا نشان بناو۔ تاکہ آئندہ کوئی جراءت نہ کر سکے ہمارے نبیﷺ کی شان میں گستاخی کرنے کی، لیکن افسوس سب اپنا اپنا فرض بھلا کر بےشرم بےغیرت بن کر بیٹھے رہتے ہیں ہمیشہ
اور گستاخوں کو کوئی جواب نہ دے کر امت مسلمہ کے جذبات کو مزید ٹھیس پہنچاتے ہیں
اے مسلم حکمرانوں یاد رکھنا بروز حشر تم سے تمہارے فرض کے بارے میں پوچھ گچھ ہو گی، کسی اور کے فرض کے بارے میں نہیں۔
میری امت مسلمہ سے بھی ایک گزارش ہے کہ مسلمانوں بیشک تم حاکم نہیں لیکن ایک فرض تمہارا بھی ہے جس کا تمہیں بھی حساب دینا ہو گا کہ تم نے ایسے لوگوں کو اپنا حکمران کیوں منتخب کیا جو حضورﷺ کی گستاخی پر بےغیرت بن کر بیٹھے رہے اور گستاخوں سے ملتے رہے، اور ملنے کی خواہش کا اظہار کرتے رہے، ان سے تعلقات کو ترجیح دیتے رہے۔ استغفرللہ۔
بیشک اللہ و رسولﷺ اور تمام جہانوں کی لعنت ہے ایسے حکمرانوں پر۔
اے مسلمانوں تم نے دیکھ لیا عشق رسولﷺ کا دعوی کرنے والے بےضمیر بےغیرت منافق حکمرانوں کو۔ خدارا اب اپنا فرض ادا کرو، اگر تم اپنے نبیﷺ سے سچی محبت کرتے ہو تو اب اپنے ملک کی کمانڈ اس شخص کے ہاتھ میں تھمانا، اس شخص کو اپنے ملک کا سربراہ بنانا جو سچا غیرت مند عاشق رسولﷺ ہو، جو اپنےنبیﷺکی عزت پر کبھی کوئی سمجھوتہ نہ کرنے والا ہو، جو صرف زبان سے نہ کہتا ہو کہ حضورﷺکی خاطر جان بھی قربان ہے
بلکہ وقت آنے پر وہ ثابت بھی کر کے دکھا دے کہ میں اندھیری کال کوٹھری میں ہر ظلم تو برداشت کر سکتا ہوں مگر اپنےنبیﷺکی عزت و ناموس سے کبھی پیچھے نہیں ہٹ سکتا۔ جو پھانسی کے تختے پر بھی کھڑا ہو تو کہے کہ میں جان تو قربان کر سکتا ہوں مگراپنےنبیﷺ کی عزت پر اپنےنبیﷺ سے بےوفائی، غداری کبھی نہیں کر سکتا۔
اے مسلمانوں اب اپنا حکمران ایسے شخص کو منتخب کرنا جو گستاخوں سے، یورپی یونین سے، امریکہ سے، فرانس سے، جو دنیا کی کسی بھی طاقت سے ڈر کر حضورﷺ کی گستاخی پر خاموش تماشائی بن کر بیٹھنے والا نہ ہو بلکہ صرف اللہ و رسولﷺکی ناراصگی سے ڈر کر اللہ و رسولﷺکی خوشنودی کیلئے گستاخوں کو ایسا عبرت کا نشان بنانا جانتا ہو کہ آئندہ کوئی ہمارے نبیﷺ کی شان میں گستاخی کرنے کا تصور تک نہ کر سکے۔
یااللہ یااللہ یااللہ امت مسلمہ کو حق اور باطل کو سمجھنے کی توفیق عطا فرما عاشق اور منافق کی پہچان عطا فرما، امت مسلمہ کو اپنا فرض ادا کرنے کی توفیق عطا فرما، اپنے ملک میں غیرت مند عاشق رسولﷺ حکمران منتخب کرنے کی توفیق عطا فرما
یااللہ ہمیں دنیا میں کوئی تو غیرت مند مسلم حکمران عطا فرما جو عشق رسولﷺ سے سرشار ہو، جو اپنےنبیﷺ کی توہین کبھی بھی برداشت نہ کر سکتا ہو، جو اپنے نبیﷺ کےگستاخوں کو اللہ کے حکم پر عمل کر کے واصل جہنم کرنا جانتا ہو۔ تاکہ آئندہ کوئی ہمارے نبیﷺ کی شان میں کبھی گستاخی کرنے کی ہمت نہ کرے۔ یااللہ امت مسلمہ کو بیدار فرما، عشق رسولﷺ سے سرشار فرما اور ہمیں غیرت مند عاشق رسولﷺ مسلم حکمران عطا فرما۔
یااللہ تمام لعنتی گستاخ خنزیر کتوں کو عبرت کا نشان بنا دے، یااللہ ہمیں اپنی آنکھوں سے ان کی ذلت آمیز عبرت ناک موت دیکھنا نصیب فرما، یااللہ تیرے نبیﷺ کےگستاخ تڑپ تڑپ کر سسک سسک کر مریں، پوری دنیا ان کے مرنے کا تماشا دیکھے، یااللہ ان سب کو تباہ و برباد فرما، یہ تڑپ تڑپ کر مریں، یااللہ ہمیں جلد ان لعنتیوں کا انجام دکھا دے۔
آمین بجاہ النبی الامین ﷺ
تحریر: فائزہ رضویہ