نظریہ پاکستان مارچ و کانفرنس کی خوبصورت تصویری جھلکیاں – فیض آباد
Our Purpose and mission is to bring Islam on throne and to eliminate secularism and liberalism
سات افلاک زینے پھر کرسیعرش رفعت سرائے آل رسول ﷺ فانی فی اللہ باقی باللہ ہوںتو ہی تو ہے خدائے آل رسول ﷺ ببیں تفاوت رہ از کجا ست تا بکجاتبارک اللہ ما و ثنائے آل رسول ﷺ ہے ارادہ ترا، ارادہٕ حقحق کی مرضی رضائے آل رسول ﷺ قبائے شہ بگلیم سیاہ خود نخردسیہ…
پریس ریلیز : تحریک لبیک پاکستانتاریخ: 12-03-2022عمران حکومت نے ملک کو آئی ایم ایف کا غلام بنادیا ہے ، سربراہ تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضویدھمکیوں اور بدماشیوں سے ملک نہیں چلتے ہیں ، سربراہ تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضویوزیر اعظم اپنے مخالفین کے لیے غیر مہذب زبان استعمال کر رہے ہیں…
پریس ریلیز تحریک لبیک پاکستان متحدہ عرب امارات مورخہ: 19 نومبر 2021 تحریک لبیک پاکستان متحدہ عرب امارات کی جانب سے بسلسلہ عرسِ امیر المجاہدین حافظ علامہ خادم حسین رضوی صاحب رحمۃ اللہ علیہ ایک عظیم الشان محفل کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں عرب امارات کی تمام ریاستوں سے تحریک لبیک پاکستان سمیت کئی…
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّٰه صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ Listen and Download from Here:
ٖفوری ٹکرز برائے الیکٹرانک میڈیا تحریک لبیک پاکستان نے لاہور سے سیلاب متاثرین کی امداد کے لئے خشک راشن کے ٹرک روانہ کردیے، امدادی سامان جنوبی پنجاب اور بلوچستان کے متاثرین میں تقسیم کیا جائے گا، متاثرہ علاقوں میں ریلیف کیمپ بھی قائم کردیے گئے، یہ وقت سیاست کا نہیں بلکہ سیلاب سے متاثرہ عوام…