Flood Emergency Appeal by Tehreek Labbaik Pakistan

امیر المجاھدین کے فیضان کرم سے تحریک لبیک پاکستان واحد مذہبی و سیاسی جماعت ہے دین اسلام کے خلاف ہرزہ سرائی ہو یا پھر وطن عزیز پر مشکل وقت آئے تحریک لبیک پاکستان سب پہلے میدان عمل میں ہوتی ہے
آئیے تحریک لبیک پاکستان کا ساتھ دیجیے اور سیلاب متاثرین کےلئے کی جانے والی امدادی کاروائیوں میں تعاون کیجیے
ضرور پڑھیں اور دوستوں کے ساتھ لازمی شیئر کیجئے گا
تمام مخیر حضرات کو متنبہ کیا جاتا ہے کہ تحریک لبیک پاکستان کی طرف سے جاری کردہ ان نمبرز اور بینک اکاؤنٹ کے علاوہ کوئی بھی دوسرا اکاؤنٹ نہیں ہے۔