شہداء ناموس رسالت و ختم نبوت ﷺ

Our Purpose and mission is to bring Islam on throne and to eliminate secularism and liberalism
تحریک لبیک پاکستان کے زیراہتمام ملک کے مختلف علاقوں میں لبیک آزادی مارچ کے مناظر
مورخہ 17 جولاٸی بروز اتوارپنجاب کے 20 حلقوں میں الیکشن ہو گا۔اپنا ووٹ دینِ مصطفی ﷺ کو تخت پر لانے ، ناموسِ رسالت ﷺ و ختمِ نبوت کی حفاظت اور پاکستان کی ترقی و بقا۶ کے لیۓ تحریک لبیک پاکستان کو دیں۔
امیر تحریک لبیک پاکستان علامہ حافظ سعد حسین رضوی حفظہ اللہ کا بول نیوز کو دیا گیا یادگار انٹرویو
مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن صاحب اپنی ایگزیکٹو کونسل کے اراکین کے ہمراہ آج 20 اکتوبر بروز جمعرات صبح گیارہ بجے تحریک لبیک پاکستان کے مرکز جامعہ مسجد رحمة العالمین لاھور کا دورہ کریں گے اور تحریک لبیک کے امیر حافظ محمد سعد حسین رضوی صاحب اور مجلس شوری کے اراکین سے ملاقات اور…
پریس ریلیز مورخہ 2 اکتوبر بروز اتوارقاٸد ملت اسلامیہ سربراہ تحریک لبیک پاکستان علامہ حافظ سعد حسین رضوی صاحب کی موجودہ ملکی سیاسی صورتِ حال پر اہم ترین بیانیہ اہم ٹکرز برائے الیکٹرانک میڈیا امیر تحریک لبیک پاکستان کا ملک میں موجودہ سیاسی صورتحال پر بیان اقتدار کی نورا کشتی میں ملک کو نقصان پہنچایا…
ہم سے پوچھتے ہیں کہ اب آپ بھی مہنگائی کے لئے نکلیں گے؟میں نے کہا کہ ہم غیرت کے لئے بھی نکلیں گے، ایمان کے لئے بھی نکلیں گے، پاکستان کے لئے بھی نکلیں گے اور اپنی قوم کے لئے بھی نکلیں گے۔ایوانوں میں جا کر ایمان کے سودے، ملت کے سودے۔ وطن کے سودے…