افطاری کی دعا
افطاری کی دعا
”اَللّٰھُمَّ لَکَ صُمْتُ وَعَلٰی رِزْقِکَ اَفْطَرْتُ”
اے اللہ عَزَّوَجَلَّ میں نے تیرے لئے روزہ رکھا اور تیرے ہی عطا کردہ رِزق سے اِفطار کیا
( ابو داوٗد ج۲ص۴۴۷ حدیث ۲۳۵۸)
افطاری کی دعا
اے اللہ عَزَّوَجَلَّ میں نے تیرے لئے روزہ رکھا اور تیرے ہی عطا کردہ رِزق سے اِفطار کیا
( ابو داوٗد ج۲ص۴۴۷ حدیث ۲۳۵۸)
Our Purpose and mission is to bring Islam on throne and to eliminate secularism and liberalism
حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللّٰه عنہا نے فرمایا کہ میں نے حضور ﷺ سے پوچھا کہ یارسول ﷲ ﷺ اگر مجھ کو شب قدر معلوم ہوجائے تو میں کیا کروں؟ تو آپ نے فرمایا یہ دعا پڑھو۔ اَللّٰھُمَّ اِنَّکَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّی
رمضان المبارک کے پہلے عشرے کی دعا ”رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنْتَ خَیْرُ الرّٰحِمِیْنَ” اے میرے رب مجھے بخش دے، مجھ پر رحم فرما، تو سب سے بہتر رحم فرمانے والا ہے۔
رمضان المبارک کے دوسرے عشرے کی دعا ”اَسْتَغْفِرُ اللّٰهَ رَبِّى مِنْ كُلِّ ذَنْبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْه“ میں اللہ سے تمام گناہوں کی بخشش مانگتا/مانگتی ہوں جو میرا رب ہے اور اسی کی طرف رجوع کرتا /کرتی ہوں۔