Allama Saad Hussain Rizvi – Namaz e Janaza k bad Interview
امیر محترم کا خصوصی انٹرویو
امیر تحریک لبیک پاکستان علامہ حافظ محمد سعد حسین رضوی صاحب کی شہداء کے نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد انٹرویو
ہم نے جلوس کا اختتام کیا انہوں نے ہمیں دعا بھی نہیں کرنے دی فائرنگ شروع کردی
لوگوں کے سروں کو نشانہ بنا کر سٹیٹ فائر کئے گئے
یہ ہم سب کو قتل کرنا چاہتے تھے
مرکزی امیر تحریک لبیک پاکستان علامہ حافظ سعد حسین رضوی صاحب کی میڈیا سے گفتگو
محمد مبشر شہید کو پکڑ کر بلیٹ جسم پر مارے گئے اور پھر سر پر گولی مار کر شہید کردیا گیا ناخن کے نشان اب بھی موجود ہیں…؟؟
کیا جرم ہیں اس کا یہ آمد مصطفے کے نعرے لبیک کے نعرے لگا کر واپس گھر کو جارہا تھا اور اسے راستے میں شہید کردیا گیا
آپ کے سامنے ہمارا یہ کارکن شہید ہوا لیکن کوئی اس کو داخل کرنے کے لئے تیار نہیں کوئی اس کی FIR کرنے کو تیار نہیں جس ہسپتال میں لے کر جاؤں وہ ICU میں رکھنے کے لئے تیار نہیں
اس ملک میں قانون نام کی کوئی چیز نہیں